|
زونگ کی ایک اور دھماکہ خیز آفر
بوریوالا میں زونگ سے زونگ بالکل فری کال
جی ہاں اب زونگ لایا اپنے بوریوالا کے صارفین کے لئے ایک اور دھماکہ
خیر آفر
ایک ایسا پیکج جو پاکستان میں پہلے کسی بھی کمپنی نے نہیں دیا ہے اور نہ ہی کوئی
کمپنی اپنے صارفین کو اس طرح کا پیکج دے سکتی ہے۔
Zong Location Based Charges :: زونگ لوکیشن
بیسڈ چارجز
اس پیکج کے ذریعے اب بوریوالا کے تمام زونگ صارفین پاکستان بھر میں کسی بھی زونگ
نمبر پر کال کر سکتے ہیں بالکل مفت۔ جی ہاں بالکل مفت اور اس مفت میں کسی بھی قسم
کے پوشیدہ چارجز شامل نہیں ہیں۔ تو اب چھوڑیئے فرینڈ اینڈ فیملی نمبرز ، اور ہیپی
آور منتخب کرنے کو اور ابھی زونگ کی نئی سم خریدیئے اور پیکج ایکٹیو کرنے کے بعد
کیجئے ڈھیروں باتیں بغیر کسی چارجز کے، ہر وقت ہر نمبر پر۔
نوٹ: یہ پیکج نئی سم اور نئی ایم این پی پر ایک مہینے کے لئے بالکل مفت ہے، پرانے
صارفین اپنی پرانی سم پر یہی سہولت صرف سات روپے یومیہ میں حاصل کر سکتے ہیں۔
پیکج ایکٹیو کرنے کا طریقہ
Write BRW and Send SMS on 522
زونگ یو ایس اے ، یو کے ، کینڈا بنڈل آفر
زونگ لایا اب اپنے صارفین کے لئے بیرونِ ملک کال کرنے کے لئے سب سے سستا پیکج جو
اپنوں سے دوریوں کا احساس نہ ہونے دے۔
زونگ یوایس اے ، یو کے ، کینڈا بنڈل آفر کے ذریعے آپ حاصل کر سکتے ہیں مندرجہ ذیل
سہولیات۔
۔200 روپے میں 125 منٹس ۔۔۔ پندرہ دن کے لئے
۔500 روپے میں 350 منٹس ۔۔۔ تیس دن کے لئے
۔1000 روپے میں 750 منٹس ۔۔۔ تیس دن کے لئے
پیکج حاصل کرنے کے لئے
"Sub"
لکھ کر 433 پر بھیج دیجئے۔
یہ پیکج صرف پری پیڈ صارفین کے لئے ہے۔
لامحدود ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس پیکج
زونگ اب لایا اپنے صارفین کے لئے لامحدودایس ایم ایس ، ایم ایم ایس پیکج جس سے آپ
صرف تین روپےننانوے پیسے روزانہ کی بنیاد پر حاصل کرسکتے ہیں 500 ایس ایم ایس اور 50 ایم ایم
ایس روزانہ۔
ابھی پیکج حاصل کرنے کے لئے
"Sub"
لکھ کر 700 پر بھیج دیجئے۔
یہ پیکج صرف پری پیڈ صارفین کے لئے ہے۔
:رنگ ٹونز
اب آپ اپنے پسندیدہ میوزک میں سے رنگ ٹون ڈائون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔آپ مختلف
کئیرگیلریز میں سے مختلف گانوں کی ٹونز ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں اور انہیںبطور زاتی
رنگ ٹون استعمال کر سکتے ہیں۔آپ ایسا ایس ایم ایس اور آئی وی آر کے زریعے سےکر سکتے
ہیں۔
ایس ایم ایس کے زریعے :
آپ 747 پر ایس ایم ایس جے زریعے سے بھی رنگ
ٹون ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔
سنیں اور ڈائون لوڈ کریں:
سن کر ڈائون لوڈکرنے کے لیئے 777پر کال
کریں۔کسٹمر پولی رنگ ٹونز بھی ڈائون لوڈ کر سکتا ہے۔
چارجز:
چارجز فی ٹون 5روپے +ٹیکس کے حساب سے ہوںگے۔
مونو ٹونز:
مونو ٹونز بھی 747 پر ایس ایم ایس یا
777 پر کال کر کے ڈائون لوڈ کی جا سکتی ہے۔
:سپورٹس
کرکٹ کلب :۔ اگرآپ کرکٹکے شائق ہیں تو کرکٹ
کلب آپ کی تمام تر ضروریات کو پورا کرے گا۔تازہ ترین سکورز جانیئے ، وکٹ گرنے یا
سینچری مکمل ہونے کی تفصیل حاصل کیجیئے۔مین آف دی میچ یا ہر پانچ اوور کا سکور
جانیئے بزریعہ الرٹ میسج۔اس سروس میں آپ اپنی پسندیدہ کرکٹ کی تصویریں اور لوگو بھی
ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
مختصراَ یہ کے یہ سروس کرکٹ فینز کو اپنے ایس ایم ایس یا آئی وی آر کے زریعے سے
تازہ ترین معلومات سے آگاہی رکھتی ہے۔نہ صرف معلومات کی حدتک بلکہ رنگ ٹونز سے لیکر
وال پیپرز تک کی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔
وکٹ الرٹس:
اس سروس کے زریعے آپ الرٹ سیٹکر لیتے ہیں اور جب بھی وکٹگرتی ہے آپ کے موبائل پر
ایس ایم ایس آجاتا ہے۔اسکی رجسٹریشن انتہائی آسان ہے۔کرکٹ کلب کے صارفین کو تازہ
ترین میچ کے شروع ہونے سے پہلے ایک ایس ایم ایس موصول ہوگا جو ان سے وکٹ الرٹس کے
لئیے رجسٹر ہونے کی درخواست کریگا۔
رجسٹریشن:
WKT
لکھ کر 306 پر ایس ایم ایس کریں۔
چارجز = پورے میچ کے چارجز 10 روپے + ٹیکس
کرکٹ کریزی:
یہ پراڈکٹایک جاوا ایپلیکیشن ہے۔یہ موبائل یوزر کو لائیو کرکٹ(بزریعہ جی پی آرایس
چینل)دکھاتی ہے۔
لائیو وائس کمنٹری:
اب صارف اپنے موبائل سے لائیو کمنٹری بھی سن سکتے ہیں۔اپنے زونگ نمبر سے
426 ڈائل کرنے کے بعد آپ آپشن مینیو سے انتخاب
کر سکتے ہیں۔
× لائیو کمنڑی سننے کے لئیے 1 دبائیے۔
×کرکٹ چیٹ کرنے کے لئیے 2 دبائیے۔
×کرکٹ شیڈیول جاننے کے لئیے 3 دبائیے۔
کرکٹ کی خبریں اور گپ شپ کے لئیے 4 دبائیے۔
چارجز= 5 روپے فی منٹ+ٹیکس
|