تازہ ترین
زونگ اپنے باوقار کسٹمرز کی قدر کرتا ہے اور ان کے لئے نت نئے رنگوں میں بہترین
سروسز لاتا ہے تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کی جا سکیں۔ ذیل میں زونگ کی
تازہ ترین سروسز کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔
Zong M9
لائف ہمیشہ ہمارے پلان پر نہیں چلتی، M9
بہت جلد آ رہا ہے
پاکستان کا سب سے امیزنگ موبائل پلان۔
زونگ اسٹائلش موبائل سیٹ
اب زونگ لایا اپنے صارفین کے لئے بے شمار نئے پائیدار، دیدہ زیب اور خوبصورت موبائل
ہینڈ سیٹ اور وہ بھی حیرت انگیز کم قیمت میں۔
اب زونگ پیش کرتا ہے اپنے صارفین کے لئے مندرجہ ذیل نئے موبائل ہینڈ سیٹ