|
زونگ انٹرنیٹ
زونگ کی ایک اور دھماکہ خیز سروس جو جوڑے
رکھے آپ کو دنیا سے ہمہ وقت دن کے چوبیس گھنٹے ہفتہ کے سات دن۔ جی ہاں زونگ موبائل
انٹرنیٹ ہی ایک ایسی سروس ہے جو بنائے رکھے آپ کا رابطہ سب سے اور آپ جہاں چاہیں جس
وقت چاہیں اپنے موبائل سے گلوبل ولیج کا حصہ بن جائیں۔
سیلولر مارکیٹ میں اپنے بہترین کالنگ ریٹس اور دلچسپ سروسز کی بہترین پزرائی کے بعد
زونگ اب ایک اور دھماکہ خیز آفر کے ساتھ پھر پیش کرتا ہے موبائل انٹرنیٹ گھنٹہ پیکج
زونگ کے تمام پیکجز کے لئے۔
زونگ پیش کرتا ہے اب انٹرنیٹ اتنا سستا جتنا پہلے کبھی بھی نہ تھا۔ صرف پندرہ روپے
فی گھنٹہ میں آپ انٹرنیٹ کی ہراس چیز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جو آپ کی پسند ہے
اور جب پسند ہے۔اب وقت ہے بٹ اور بائیٹ کے جھنجٹ سے ہٹ کر سیدھی سیدھی وقت کی بنا
پر بلنگ کا۔
اب زیادہ پیسے کیوں بھریں جب زونگ ہے آپ کے پاس۔اور یہ پیش کرتا ہے آپ کو وہ سب کچھ
جو آپ چاہیں۔
|