|
زونگ انٹرنیشنل کال ریٹس
زونگ اپنوں کے لئے اب لایا آپ کے
لئے حیرت انگیز حد تک کم انٹرنیشنل کالنگ ریٹس تاکہ اپنوں کی دوری کا احساس
نہ رہے اور محبتیں ہوں اور بھی زیادہ زونگ کے سنگ۔
زونگ انٹرنیشنل بنڈل کال آفر
زونگ لایا اب آپ کے لئے اپنوں سے
رابطہ کے لئے ایک بنڈل کال آفر تاکہ آپ یوکے، یوایس اے اور کینیڈا میں بات
کر سکیں اپنے پیاروں سے حیرت انگیزحد تک کم ریٹس میں۔
زونگ انٹرنیشنل بنڈل کال آفر کی
تفصیلات
۔125 منٹ صرف 200 روپے میں + 15 دن تک موثر
۔350 منٹ صرف 500 روپے میں + 30 دن تک موثر
۔750 منٹ صرف 1000 روپے میں + 30 دن تک موثر
پیکج حاصل کرنے کے لئے اپنے موبائل کے رائیٹ میسج میں لکھئے
sub
اور 433 پر بھیج دیجئے
یہ پیکج صرف پری پیڈ صارفین کے لئے
موثر ہے |