بالکل فری کال

کالر رنگ بیک ٹونز

آپکا کال ریکارڈ

یاری لوڈ | یاری کال

زونگ موبائل انٹرنیٹ

انٹرنیشنل کال ریٹس

موبائل میوزک چینل

پروقار لمحات

ریٹیلر کارنر

میڈیا کارنر

زونگ بوریوالا پر خوش آمدید

دنیا کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی چائنہ موبائل اب پاکستان میں اپنے برانڈ  زونگ  کے ساتھ۔  زونگ لوگوں کو ان کی خواہش کے مطابق نرخوں کے جھنجھٹ، نیٹ ورک کوریج، نیٹ ورک میں گنجائش کے مسائل کے بغیر بات چیت کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ زونگ جدید ترین سسٹم، صارف کے رجحان پر پورا اترنے والی سہولت، اور ایک ایسی بے مثل پروڈکٹ ہےجو سیلولر انڈسٹری کے معیار کو دوبارہ متعین کرے گی ۔
زونگ لایا اب موبائل صارفین کے لئے سب سے سستی کال سب سے بڑے نیٹ ورک کے ساتھ، ایک ایسا موبائل نیٹ ورک جس نے دی اپنے صارفین کو کال ٹائم کی فکر سے مکمل آزادی اور انتہائی کم کال ریٹس کے ساتھ اپنے صارفین کو دی بات کرنے کی مکمل سہولت۔
            تو اب زونگ لو اور سب کہ دو                         جہاں زندگی وہاں زونگ  
اب  بوریوالا میں زونگ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ افق سے طلوع ہو چکا ہے اور یہاں صارفین کی خدمات کا موقع ہمیں (شہزاد کمیونیکیشن بوریوالا) کو دیا گیا ہے اورہم اپنے صارفین کو بہترین خدمات مہیا کر رہے ہیں۔